ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی ایل ڈی اے نے 4 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

ڈی جی ایل ڈی اے نے 4 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران نے چارافسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق تقررو تبادلوں کےاحکامات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹرعظمی منیر کوڈائریکٹر ڈرائنگ ای پی اینڈ سی ایچ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، رافیعہ مجید کواسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈرائنگ کا اضافی چارج، احمد ربانی کو اون پے سکیل پر ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی آئزہ نصرت کو ڈرائنگ سیل کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer