ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپکو کے ریکوری جنرل مینجر محمد سلیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پیپکو کے ریکوری جنرل مینجر محمد سلیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا: پیپکو کے ریکوری جنرل مینجر محمد سلیم کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت پاور ڈویژن کی ہدایت پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی میں سابق لیسکو چیف محمد سلیم کو جنرل مینجر ریکوری کا اضافی چارج سونپا گیا تھا، تاہم وزارت پاور ڈویژن کی ہدایت پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا، محمد سلیم کو نیسپاک میں تعینات کرنے کے بعد جی ایم پیپکو کا اضافی چارج سونپا گیا تھا۔