ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ پینٹ کرتے ہوئے ایک شخص چوتھی منزل سے گرگیا

لاہور؛ پینٹ کرتے ہوئے ایک شخص چوتھی منزل سے گرگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:گارڈن ٹاؤن طارق بلاک سے ایک شخص چوتھی منزل سے گرگیا۔

ریسکیو1122کے مطابق ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں، مذکورہ شخص پہلے سے مردہ حالت میں پایا گیا،عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ شخص دیوار پینٹ کر رہا تھا۔