نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ بن گیا

 نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں فائنل راؤنڈ میں ایک نیا ریکارڈ بن گیا۔ 

 شوٹنگ  کی قومی چیمپئین شپ کے فائنل راؤنڈ میں  پاکستان آرمی کے امام ہارون نے ساٹھ میں سے پچپن پوائنٹ حاصل کیے۔
پاک آرمی کے ہی عثمان چاند پچاس پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں، اسلام آباد سمیت ڈیپارٹمنٹس کے نشانہ باز اِن ایکشن ہیں۔