کشمیر میں بارشیں، چناب میں سیلاب

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بارشوں کے باعث دریائے چناب میں خانکی بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب نوٹ کیا جا رہا ہے۔

 دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 58139 کیوسک ریکارڈ کی گئی۔  دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کا اخراج 46739 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ د دریائے چناب میں خانکی بیراج کے مقام پر پانی کی آمد117944 کیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ دریائے چناب میں خانکی بیراج کے مقام پر پانی کا اخراج 112960 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔