خواجہ احمد حسان کی سردارعبداللہ ہاوس آمد، والدہ کی خیریت دریافت کی

خواجہ احمد حسان کی سردارعبداللہ ہاوس آمد، والدہ کی خیریت دریافت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: مشیر وزیر اعلی پنجاب خواجہ احمدحسان کی سردار ہاوس آمد، لیگی رہنما سردارعبداللہ سےملاقات کرکے انکی والدہ کی خیریت دریافت کی۔

 تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے ڈی ٹو بلاک میں مشیر وزیر اعلی پنجاب، خواجہ احمد حسان نےلیگی رہنما سردارعبداللہ سےملاقات کی، اور انکی والدہ کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر مشیر وزیراعلی نے سردار عبداللہ کی والدہ کی جلد صحت یابی کےلیے دعاکی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر کونسلر شوکت علی، وحید قریشی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔