ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار ابرار الحق نے اپنا نیا گانا ’’حسناں دی سرکار ‘‘ریلیز

گلوکار ابرار الحق نے اپنا نیا گانا ’’حسناں دی سرکار ‘‘ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکار ابرار الحق نے اپنا نیا گانا ’’حسناں دی سرکار ‘‘ریلیز کردیا . 

گانے کی لانچنگ تقریب علی ٹریڈ سینٹر ایم ایم عالم روڈ پر منعقد کی گئی ۔ فیشن ڈیزائنر منیب نواز ،گلوکار حبیب رحمان ،ریپر روچ کلہ نے شرکت کی ۔ 

گانے کا میوزک ڈاکٹر ذیوئیس نے ترتیب دیا جبکہ ریپ روچ کلہ نے کیا۔