ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: وحدت کالونی کے علاقہ میں نوجوان سے موبائل چھین لیا گیا

لاہور: وحدت کالونی کے علاقہ میں نوجوان سے موبائل چھین لیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کی وحدت کالونی کے علاقہ میں نوجوان سے موبائل چھین لیا گیا ۔ 

شہری بلال سے موبائل چھیننے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی، جس میں دیکھا گیا کہ موٹر سائیکل سوار ملزم نے گھرکے باہر کھڑے بلال سےفون چھینا ۔ 

پولیس نے واردات کامقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔