ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی کے علاقے میں گھر میں آتشزدگی

نشتر کالونی کے علاقے میں گھر میں آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: نشتر کالونی کے علاقے صوفیہ آباد میں ایک افسوسناک واقع پیش آیا ہے جہاں گھر میں آگ لگ گئی ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق آگ گھر کی بالائی منزل پر موجود سامان میں بھڑکی۔

ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کارروائی جاری ہے جبکہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔