ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو میں لائن لاسز کے اہداف کا حصول سنگین ، تمام دفاتر کو ٹاسک مل گیا

 لیسکو میں لائن لاسز کے اہداف کا حصول سنگین ، تمام دفاتر کو ٹاسک مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لیسکو میں رواں ماہ لائن لاسز کے مقررہ اہداف کے حصول کا معاملہ سنگین ہونے کا انکشاف ہوا 
کمپنی نےتمام دفاترمیں2023کےمطابق لائن لاسزاہداف حاصل کرنیکاٹاسک دیدیا ، 2023کےمطابق مقررہ اہداف کےحصول کیلئےاعلیٰ افسروں  نےدباؤڈالنا شروع کردیا،لیسکوکےاعلیٰ افسر تاحال دفاترمیں موجود،اہداف کےحصول کیلئےسرتوڑکوششیں جاری ہیں ،
لیسکومیں گزشتہ مالی سال کےدوران ایف آئی اےنےاووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کیاتھا،وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پراووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن میں کریڈٹ دیاگیا،جون میں2023کےمطابق اہداف کےحصول کیلئےایک بارپھراووربلنگ کاسہارالیاجائیگا
لیسکومیں1ارب53کروڑیونٹس کی بنیادپراووربلنگ کی نشاندہی ہوئی تھی،گزشتہ سال اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن میں لائن لاسزمیں ریکارڈاضافہ ہواتھا،لیسکوکے2023کےمطابق لائن لاسزنوفیصدتک ریکارڈہوئےتھے،گزشتہ سال لائن لاسزکی شرح15فیصدتک پہنچ گئی تھی،کمپنی نےایک بارپھرسنگل ڈیجٹ کی بنیادپرلائن لاسزدینےکیلئےدباؤڈالنا شروع کردیا