ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جتنے مرضی کیس بنا لیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، چودھری پرویزالہیٰ

جتنے مرضی کیس بنا لیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، چودھری پرویزالہیٰ
کیپشن: Choudhary Pervaiz Elahi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہےکہ جتنے مرضی کیس بنا لیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ ظلم کے خلاف کھڑے ہوجائیں جو خواتین کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں، ہم سب کو کھڑا ہونا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ فوج ہمارا اپنا ادارہ ہے، ہم فوج کے خلاف نہیں ہم فوج کے حق میں ہیں، ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کریں کہ ملک کو آگے کیسے لے کر جانا ہے۔



Bilal Arshad

Content Writer