ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کی کاروائی، جنسی درندہ گرفتار

ڈولفن سکواڈ کی کاروائی، جنسی درندہ گرفتار
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر ایکشن لیتے ہوئے جنسی درندے کو گرفتار کرلیا۔

 ترجمان ڈولفن کے مطابق انڈسٹریل اسٹیٹ میں 7 سالہ بچے سے جنسی زیادتی کرنےوالے درندے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم بچے کو ورغلا کر کوارٹر میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

ڈولفن کی ٹیم نے 15 کی کال پر ریسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا، اور ملزم ندیم کو تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے حوالے کردیا.

Bilal Arshad

Content Writer