کردار پر شک، شوہر نے بیوی کیساتھ ڈھائی سالہ بیٹے کو بھی قتل کر دیا

 کردار پر شک، شوہر نے بیوی کیساتھ ڈھائی سالہ بیٹے کو بھی قتل کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سرگودھا کے علاقے بھیرہ میں شوہر نے بیوی اور ڈھائی سال کے بیٹے کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے ڈنڈے مار بیوی اور بیٹے کو قتل کیا، ملزم نے قتل کرنے کے بعد نعشوں کو چھپا دیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ اسے اپنی بیوی کے کردار پر شک تھا اس لیے اسے قتل کیا۔

Ansa Awais

Content Writer