سٹی 42: شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی توکہیں تیز بارش شروع ہوگئی ۔
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ۔ ہواؤں کی رفتار 3 کلو میٹر فی گھنٹہ اور نمی کا تناسب 47 فیصدریکارڈ ہوئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 117فیصد تک ریکارڈ کیاگیا۔
6جولائی تک شہر میں بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہےگا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App