قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور جدید ٹرانسپورٹ سہولیات کی فراہمی کے لیے الیکٹرانک گاڑیوں کا ٹرائل شروع کر دیا ہے۔
ویلفیئرونگ نے پہلے مرحلے پر ایک الیکٹرانک گاڑی کا استعمال شروع کر دیا۔
الیکٹرانک کار سے مزید الیکٹرانک گاڑیوں خریدنے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔