ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 9اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات

 9اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر: پنجاب ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ 9اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 جولائی سے شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ،محرم کے جلوسوں کی انتظامیہ حفاظتی تدابیر اختیار کرے،بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے فاصلہ اختیار کیا جائے۔خستہ حال چھتوں کے اوپر محافل کے انعقاد سے گریز کیا جائے۔دریاؤں ،ندی نالوں کی کراسنگ سے ممکنہ حد تک گریز کیا جائے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ہدایت نے ہدایت کی ہے کہ 9اور 10 محرم کو ریسکیو ادارے خاص طور پر الرٹ رہیں۔