ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار

شہر میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمران یونس: شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش  سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ 

کینال روڈ ،وحدت روڈ سے ملحقہ علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا,نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس اور اطراف کے علاقوں میں بھی بارش ہوئی، جس کے باعث پانی جمع ہونے کے مناظر دیکھنے میں آئے۔ 
بارش کے باعث  ایل سی سی اے گراؤنڈ میں جاری کرکٹ سرگرمیوں روک دی گئیں.

شہری موسم سے محفوظ تو ہوئے  لیکن بارش کے بعد نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر شکایات بھی کیں۔