ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،گلبرگ مارکیٹ میں تاجروں کا شدید احتجاج

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،گلبرگ مارکیٹ میں تاجروں کا شدید احتجاج
کیپشن: Protest, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہ اشرف : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف گلبرگ مین مارکیٹ میں احتجاج کیا گیا۔

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف گلبرگ مین مارکیٹ میں شدید احتجاج کیا گیا۔ شہریوں نے سویڈن حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ علاقہ کی تاجر برادری نے بھی احتجاج میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تاجر برادری نے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے حکومت سے سخت نوٹس لینےکا مطالبہ کیا۔