مریم اورنگزیب کی پہاڑوں پرجھولے لیتے ویڈیو وائرل

مریم اورنگزیب کی پہاڑوں پرجھولے لیتے ویڈیو وائرل
کیپشن: Maryam Aurangzaib
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم  کے سوات جلسہ  میں آئی مریم اورنگزیب مالم جبہ میں زپ لائن کے مزے  لیے۔

 پی ڈی ایم جلسے کیلئے آئی مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب  سوات میں سیر و تفریح ، سیاحتی مقام مالم جبہ میں زپ لائننگ کے ساتھ ٹھنڈے موسم سے خوب لطف اندوز ہوئیں۔ جلسہ کےلئے آئی ہوئی مریم اورنگزیب نےسوات میں خیبرپختونخواحکومت کی لگائی ہوئی زِپ لائن کوخوب انجوائےکیا۔

 پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش نے ویڈیو شیئر کرتے لکھا کہ ہم مہمان نوازوں کی دھرتی اورسیاحوں کی جنت میں خیبرپختونخواحکومت کی بہترین سہولیات کی فراہمی سےمحظوظ سیرسپاٹوں میں مگن ابوبچاؤتحریک والوں کےکارکن گراؤنڈ میں منتظر ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer