Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 :پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رھنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. شیئر کریں: قومی