ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ؛ آلودگی کی شرح میں اضافہ، ماہرین نے خبردار کردیا

لاہور ؛ آلودگی کی شرح میں اضافہ، ماہرین نے خبردار کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں آلودگی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث لاہور آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ 

لاہور میں آلودگی کی شرح 209 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ مختلف علاقوں علامہ اقبال ٹاؤن 344,اے بلاک ماڈل ٹاون 224,بی بلاک فیز فائیو 208,بیدیاں روڈ  پر آلودگی کی شرح 194 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سی ای آر پی 163، جبکہ سول سیکرٹریٹ پر آلودگی کی شرح 195 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ 

ماہرین کی جانب سے شہریوں کو ماسک کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے۔