ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی؛ دفعہ 144 میں مزید توسیع، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی؛ دفعہ 144 میں مزید توسیع، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42 : راولپنڈی میں دفعہ 144 میں مزید 7 روز کی توسیع کردی گئی ۔

راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق دفعہ 144 میں 7 جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے ریلیوں پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی۔ اس کے علاوہ لاؤڈ سپیکر ،اسحلے کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی ۔