ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی سے ملک چلتاہے لیکن اس کیساتھ دشمنی کی جارہی ہے؛حافظ نعیم الرحمان   

کراچی سے ملک چلتاہے لیکن اس کیساتھ دشمنی کی جارہی ہے؛حافظ نعیم الرحمان   
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ کراچی پاکستان کی معیشت کوچلارہاہے۔
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کراچی چلتاہے تو ملک چلتاہے، لیکن کراچی کے ساتھ دشمنی کی جارہی ہے۔
 ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کوزبردستی فارم 47کے ذریعے مسلط کیاگیا، چاروں صوبوں میں یکساں گورننس کابحران ہے۔

  حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہاکہ ملکی اداروں کوفروخت کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، منافع بخش ادارے تباہ کیسے ہوئے ؟