سلمان سلیم: کراچی بفرزون میں گھر کے اندر پولیس مقابلہ،3 ڈاکو ہلاک،ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان ڈکیتی کےلیے گھر میں داخل ہوئے، پڑوسیوں نے اطلاع دی۔پولیس کے بروقت پہنچنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی۔
جوابی فائرنگ سے 3ملزمان ہلاک ہوئے،ہلاک و زخمی ڈاکوؤں کی شناخت نہ ہوسکی۔