ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔

کرتار پور کے نواحی علاقے حکیم پورہ کے نوجوان نے 102کلو وزنی مچھلی کا شکار کرکے علاقہ مکینوں کو حیران کردیا۔

دریائے راوی سے مچھلی پکڑنے والے نوجوان محمد عارف  نے کہا کہ مچھلی 2 لاکھ روپے میں فروخت کروں گا۔

خیال رہے کہ دو روز قبل بھی 65 کلو گرام وزنی مچھلی پکڑی تھی اور مچھلی ایک لاکھ میں فروخت کی تھی۔