ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی فلم "مان جاو نا"سینما گھروں میں

نئی فلم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:لولی وڈ انڈسٹری کی نئی فلم " مان جاو نا"کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا۔ فلم دو فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تفصیلات کے مطابق کامیڈی رومانس اور میوزک سے بھرپور فلم مان جاو نا کی کاسٹ میں گلوکار اداکار عدیل چوہدری،ایرانی اداکارہ و ماڈل ناز نوروزی،علی گل پیر،آصف رضامیر،اسماء عباس،غناں علی،نیئر اعجاز اور صباحت علی بخاری سے دیگر فنکار شامل ہیں،

فلم کی کہانی نوجوانوں کے مسائل کونمایاں کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر سماجی مسائل کی نشاندہی بھی کرے گیفلم کے ہدایتکار آبس رانا ہیں جبکہ فلم دو فروری کو شہر لاہور سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی