ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 221 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق260 افراد زخمی 

لاہور میں 221 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق260 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: 24گھنٹوں کےدوران 221ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیوحکام  کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق،260افرادزخمی  ہے ۔103شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔
157معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔