ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لوگو کی رونمائی

 ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لوگو کی رونمائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد :پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لوگو کی رونمائی کردی
پی ایس ایل کا 10 واں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی تک منعقد ہوگا،لوگو کا ایک نمایاں عنصر چھ بولڈ اور ایک دوسرے سے جڑی ہوئی لائنز ہیں،جو  چھ فرنچائزز کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں ۔
پی ایس ایل کا لوگو لیگ کے غیر معمولی سفر کو جرأت مندانہ خراج تحسین ہے،یہ ایونٹ اس لیے یادگار ہے کہ یہ اپنے دس سال مکمل کررہاہے۔
چیف ایگزیکٹوسلمان نصیر نے کہا پی ایس ایل ایک لیگ نہیں بلکہ قومی جذبے کی آئینہ دار ہے،شائقین کرکٹ کویادگار لمحات سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا،