اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران 268 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 309 افراد زخمی ہوئے،120 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،189 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App