اورنج لائن سٹیشن پر افسوسناک واقعہ

اورنج لائن سٹیشن پر افسوسناک واقعہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)لاہورکےعلاقہ ہنجروال میں نوجوان نےاورنج لائن سٹیشن سےچھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔

تفصیلات کےمطابق  ہنجروال میں اورنج لائن سٹیشن سےچھلانگ لگا دی، سید تنویر محسن نامی نوجوان موقع پر دم توڑ گیا، واقعہ کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کی ہے، واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer