سٹی 42: پاکستان پیپلز پارٹی لاھور کے نائب صدر نصیر احمد کی والدہ وفات پا گئیں۔
پیپلز پارٹی لاہور کے نائب صدر نصیر احمد سے پارٹی رہنماؤں ، دوست احباب اور عزیز واقارب نے تعزیت کی ۔
مرحومہ کا جنازہ کل بعد نماز جمعہ 3بجے شیر شاہ روڈ،بادامی باغ لاھور بامقابل بادامی باغ پولیس سٹیشن ادا کیا جائے گا