ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں 2025 کے آخر ی سپر مون کا نظارہ

ملک بھر میں 2025 کے آخر ی سپر مون کا نظارہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملک بھر میں 2025 کے آخری سپر مون کا نظارہ کیا جا رہا ہے ۔

آج 4 اور 5 دسمبر کی درمیانی رات  کو  سپر مون کا نظارہ کیا جاسکتا ہے ۔ اس وقت  شہری  آسمان پر سپر مون کا نظارہ کررہے ہیں ۔ 

لاہور ، ملتان ، اسلام آباد  سمیت ملک بھر میں سپر مون دکھائی دے رہا ہے ۔