ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ ہال روڈ پر واقع موبائل شاپ پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور؛ ہال روڈ پر واقع موبائل شاپ پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:لاہور میں ہال روڈ پر واقع موبائل شاپ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، آگ ہال روڈ پر موبائل شاپ کی دوسری منزل پر لگی۔

اطلاعات کے مطابق آتشزدگی سے دکان میں موجود لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا، آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر فوری طور پر آگ پر قابو پایا، آگ شاٹ سرکٹ کے بارث بھڑکی ،بروقت کارروائی سے قریبی دکانیں ،پلازہ محفوظ رہا۔