ظفروال؛ منی مزدا اور موٹر سائیکل میں خطرناک تصادم، دو افراد جاں بحق

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فرحان اعجاز : ظفروال میں سنکھترہ روڈ پر منی مزدا اور موٹر سائیکل میں خطرناک تصادم کے باعث ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔  

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئے،دونوں ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جابحق ہونے والوں میں چار سالہ عارفہ اور تیس سالہ ماں کبرہ بی بی شامل شامل ہیں۔  منی مزدا کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے ٹرک قبضہ میں لے لیا۔