سونا سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت جانیے

Gold Prices in Pakistan
کیپشن: Gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت  514 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 796 روپے ہے۔

زیوارت کی تیاری میں استعمال ہونے والے 22 قیراط گولڈ کی فی 10 گرام قیمت 96980 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر