گل دائودی نمائش میں رنگا رنگ پھول شہریوں کی توجہ کا مرکز

گل دائودی نمائش میں رنگا رنگ پھول شہریوں کی توجہ کا مرکز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعدیہ خان: گل داؤدی نمائش میں رنگا رنگ پھول شہریوں کی توجہ کا مرکز، پھولوں کی رنگت اور مہک نے لاہور کو مہکا دیا۔

خوبصورت قوس قزاح کے رنگ زمین پر ہرسو بہار ہی بہار ہے، گل داؤدی کی نمائش میں لاہوریوں کا سمندر امنڈ آیا، پھولوں کے ساتھ سیلفیاں لیتے لاہوریے شہر لاہور کی رونقوں پر فدا ہوتے رہے۔ گل دائودی کی آرٹ ڈیزائنر شائستہ خاور کا کہنا ہے کہ گلداؤدی کے لیے راہداری کی سجاوٹ ایک مشکل مرحلہ ہے مگر خوشگوار رنگوں سے کی گئی سجاوٹ سبھی کو بھا گئی۔

نمائش اتوار تک جاری رہے گی، پارکس انتظامیہ کے مطابق جیلانی پارک میں تین لاکھ سے زائد شہری نمائش کو دیکھ چکے ہیں۔

      

Shazia Bashir

Content Writer