ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روہی نالہ میں گر کر 2سالہ بچی جاں بحق

روہی نالہ میں گر کر 2سالہ بچی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:رائیونڈ سٹی، روہی نالہ میں گر کر 2سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ۔
 ریسکیوحکام کے مطابق امدادی ٹیموں نے بچی کو نالےسے نکالا، جانبرنہ ہوسکی۔متوفیہ اپنی بہن کےساتھ کھیلتی ہوئی نالےمیں جاگری۔
امدادی ٹیم نے کارروائی کیلئے لاش پولیس کےحوالے کر دی۔