ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم استحصالِ کشمیر: سندھ میں ایک منٹ کی خاموشی کا نوٹیفکیشن جاری

یوم استحصالِ کشمیر: سندھ میں ایک منٹ کی خاموشی کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے کل سرکاری طور پر  یو م استحصالِ کشمیر  منایا جائے گا ۔
صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔
محکمہ سروسز جنرل ایڈ منسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔نوٹی فکیشن سیکشن افسر سی ٹی سی عقیل حسین ماکو کے دستخط سے جاری کیا گیا ۔