ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈبلیو ایم سی کا رکشہ ڈرائیور حادثے میں جاں بحق

ایل ڈبلیو ایم سی کا رکشہ ڈرائیور حادثے میں جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  ایل ڈبلیو ایم سی کا رکشہ ڈرائیور حادثے میں جاں بحق ہوگیا ۔
ایدھی ذرائع کےمطابق واقعہ شادمان  گندا نالہ کے قریب پیش آیا،رکشہ ڈرائیور بکٹ لگنے سے جاں بحق ہو ا۔
متوفی کی شناخت 45 سالہ محمد علی کے نام سے ہوئی۔پولیس نےموقع پر پہنچ کر ضروری قانونی کارروائی مکمل کرلی۔
لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔