(سٹی42)ایل پی ایل پلے آف سے قبل شاہین آفریدی نے کینڈی رائلز کو دوبارہ سکواڈ جوائن کر لیا ہے۔
کینڈی رائلزکوپلےآف مرحلےکیلئےدوبارہ شاہین شاہ آفریدی کی خدمات حاصل ہوگئیں۔
پاکستان کےخوشدل شاہ اورحسن نواز بھی کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے۔
کینڈی رائلز نے معین علی،صدیق اللہ اٹل اوربرینڈن میک مولین کی جگہ تینوں کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔
لنکا پریمیئرلیگ پلے آف کا آغاز 5 اگست سےکولمبو کے پریماداسا سٹیڈیم میں ہوگا۔