ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نےعمران خان کو بڑا ریلیف دے دیا

عدالت نےعمران خان کو بڑا ریلیف دے دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سٹی42: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بڑا ریلیف دے دیا۔

 تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا سیشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملہ دوبارہ ٹرائل کورٹ کو بھیج دیا۔ 

 اسلام آبادہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی 8درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کی دوسری عدالت میں کیس ٹرانسفر کی درخواست مسترد کر دی، حق دفاع کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے قرار دیا کہ سیشن کورٹ دوبارہ کیس سن کر فیصلہ کرے ۔ 

Ansa Awais

Content Writer