ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باٹا پور،معمولی جھگڑے پر فائرنگ،پانچ افراد زخمی

باٹا پور فائرنگ،پولیس،ریسکیو،پانچ زخمی،سٹی42
کیپشن: Rescue 1122
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)باٹا پور میں بجلی کی تاریں چھت سے گزرنے کے جھگڑے پر محلے دار ملزمان نے فائرنگ کر کے پانچ فراد کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق باٹا پور میں بجلی کی تاریں گزارنے کے جھگڑے پر گولیاں چل گئیں،ملزمان حماد اور بوٹا نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو زخمی کر دیا،فائرنگ کے باعث شہزاد،کبیر،اسلم،نصیر اور دیگر زخمی ہوئے، ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گرفتار کر کے شواہد اکٹھے کر لئے گئے اور قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔