ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ 236 ٹریفک حادثات میں 296 افراد زخمی

 لاہور؛ 236 ٹریفک حادثات میں 296 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 236 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 296 افراد زخمی ہوئے، 116 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 180 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے