ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان :رواں سال کا کانگو کا پہلا کیس رپورٹ

بلوچستان :رواں سال کا کانگو کا پہلا کیس رپورٹ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:بلوچستان میں رواں سال کا کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک کانگو وائرس کا ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ہے۔

کانگو وائرس سے 18سالہ متاثرہ مریض کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے تھا اور مارچ کے آخری ہفتے کے دوران تشویش ناک حالت میں اسے اسپتال لایا گیا تھا تاہم و3 روز کے بعد علاج کے دوران انتقال کر گیا۔

ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں اس وقت کانگو کا کوئی مریض داخل نہیں ہے۔