معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔ 

راحت فتح علی خان نے فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ 

راحت فتح علی خان  کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی شرف کی بات ہے، ماہ مقدس میں مقدس سفر پر ہونا باعث خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔