محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی چھا گئے

 محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی چھا گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب میں ریکارڈ اور تیز رفتار ترقیاتی کاموں سے ’’محسن اسپیڈ‘‘ کا اعزاز پانے والے محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی چھا گئے.

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اپنے انقلابی اقدام سے کرکٹ دیوانوں کے دل جیتنے لگے۔  پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرکالجیٹ ٹورنامنٹ، پی ایس ایل کے پرفارمرز سمیت اسٹار پلیئرز کے لیے کاکول میں تربیتی کیمپ، بابر اعظم کی بطور کپتان واپسی اور پاکستان میں تین ملکی سیریز سمیت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی شاہکار تیاری سے اننگز یادگار  بننے لگی۔