ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مختلف بیماریوں کے پھیلاؤکا الرٹ جاری

 مختلف بیماریوں کے پھیلاؤکا الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  محکمہ پرائمری ہیلتھ نے مختلف بیماریوں کے پھیلاؤکا الرٹ جاری کردیا ۔
شہر میں خسرہ،کانگووائرس، ٹائیفائیڈ، گیسٹرو کےکیسز بڑھنے لگے ، اس کے علاوہ ہیضہ، ڈینگی وملیریا، لشمینیا اورہیپاٹائٹس کےکیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ نےتمام اضلاع کےسی ای اوزہیلتھ کو مراسلہ بھجوا دیا ہے ۔ 
 محکمہ پرائمری ہیلتھ کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق ماہ اپریل میں ان وبائی امراض کی روک تھام کےانتظامات یقینی بنائےجائیں ۔