اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا

اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حاشر احسن : سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد  میں اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔

 کیس کی سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین نے کی۔ اعظم سواتی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کر دی۔ اعظم سواتی وکیل علی بحاری مرتضیٰ طوری کے ہمراہ سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے۔

 عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔
 

Ansa Awais

Content Writer