ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکو راج،شہری کروڑوں کےسامان، نقدی سے محروم

Dacoity in the city,kipnap,murder,
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شہر لاہور ڈاکوؤں اور چوروں کے حوالے ، 24گھنٹے کے دوران 300 سے زائد ڈکیتی اور چوری کے مقدمات درج ہوئے ، لاہوریے کروڑوں روپے مالیت کے سامان اور نقدی سے محروم ہو گئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق شاپ را بر ی3، سٹر یٹ کرا ئم کی 27 واقعات رونما ہوئے اسی طرح اقدا م قتل کے 5، اغواءکے 8، زیادتی کے 5 مقدمات شہر کے مختلف تھانوں مئں درج ہوئے جبکہ مو ٹر سائیکل اور کا ر چوری اور چھیننے کے 10 مقدمات درج ہوئے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق شہر میں چوری کے 263واقعات رو نما ہوئے جس میں شہریوں سے کروڑوں روپے مالیت کی نقدی اور سامان لوٹ لیا گیا۔