ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی کا دھرنا و ہڑتال،حکومتی مذاکراتی ٹیم کا وفد منصورہ پہنچ گیا

جماعت اسلامی کا دھرنا و ہڑتال،حکومتی مذاکراتی ٹیم کا وفد منصورہ پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جماعت اسلامی کا دھرنا و ہڑتال،حکومتی مذاکراتی ٹیم کا وفد منصورہ پہنچ گیا۔
وفد کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات ہوگئی ۔ حکومتی وفد جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی سے مذاکرات کرے گا۔
مذاکراتی ٹیم میں وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنااللہ اور خواجہ سلمان رفیق شامل ہیں ۔ جماعت اسلامی کی جانب سے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ ٹیم کی قیادت کریں گے۔
مذاکراتی ٹیم میں سید فراست شاہ، نوید الرحمان، نصراللہ رندھاوا، ضیاالدین انصاری شامل ہیں ۔